اپنا شہر چنیں

لاگ ان
آپ کا شہر خود ڈھونڈ لیں؟

اپنا شہر چنیں

گوادر میں سولر مستری

بلوچستان · 0 چیک شدہ مستری

گوادر میں ابھی کوئی مستری نہیں

ابھی مستری چاہیے؟ ہم انتظام کریں گے۔

مستری منگوائیں

ہم جلد گوادر آ رہے ہیں۔ اپنا نمبر دے دیں، شروع ہوتے ہی SMS کریں گے۔

گوادر میں سولر سروسز

گوادر میں سولر: عام سوال

گوادر میں اپنے قریب سولر مستری کیسے ڈھونڈوں؟

اس صفحے پر گوادر کے چیک شدہ سولر مستری دیکھیں اور سیدھا فون یا واٹس ایپ کریں۔ سسٹم بند ہو تو ایمرجنسی دبائیں، سب سے قریب والے دکھیں گے۔

گوادر میں سولر پینل کی صفائی کتنے کی ہوتی ہے؟

گھر کا وزٹ تقریباً 1,500 روپے سے شروع ہوتا ہے (10 پینل تک)، اضافی پینل کے پیسے الگ۔ ریٹ شہر اور چھت کے حساب سے بدلتے ہیں، مستری کام سے پہلے بتاتا ہے۔

سولر پینل کتنی بار صاف کرنے چاہئیں؟

مٹی یا اسموگ والے علاقوں میں تقریباً ہر 2 سے 4 ہفتے، باقی جگہ ہر 1 سے 2 مہینے۔ دھوپ میں بھی بجلی کم بنے تو اکثر وجہ مٹی ہوتی ہے۔

انورٹر بند ہو گیا، کیا کروں؟

اسکرین پر لکھا ایرر کوڈ نوٹ کریں، بریکر چیک کریں، اور انورٹر خود نہ کھولیں۔ ایمرجنسی دبائیں یا گوادر کے چیک شدہ سولر مستری کو فون کریں۔

کیا مستری نیٹ یا گراس میٹرنگ کے کاغذات میں مدد کر سکتا ہے؟

بہت سے سولر مستری درخواست میں مدد کرتے ہیں۔ قاعدے اور فیس نیپرا اور بجلی کمپنی طے کرتی ہے اور بدل سکتی ہے، اس لیے تازہ معلومات ان سے لیں۔

کیا سولر مستری چیک شدہ ہوتے ہیں؟

ہر مستری کا شناختی کارڈ، دکان کی تصویریں اور جگہ لسٹ ہونے سے پہلے ہماری ٹیم چیک کرتی ہے۔